Thursday, February 9, 2012

Chauthi Duniya: چوتھی دنیا Urdu Newspaper


Posted: 02 Feb 2012 12:03 AM PST
وسیم راشد الیکشن کا موسم آیا نہیں کہ مسلم ووٹوں کی سیاست شروع ہوگئی۔چاروں طرف سے سب کو مسلمانوں کا خیال آنے گا ۔ہر پارٹی مسلمانوں کے فلاح و بہبود کی بات کر رہی ہے ۔ ظاہر ہے مسلم ریزرویشن دینا اس میں سب سے بڑا جھانسا ہے۔اوما بھارتی جو ہمیشہ سے شعلہ بیان مقرر مانی جاتی تھیں اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہتی تھیں وہی اوما بھارتی اب پھر مسلمانوں کے جذبات سے کھلواڑ کر رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ مسلم ریزرویشن ملک کی دوسری تقسیم کا سبب بنے گا

Posted: 02 Feb 2012 12:00 AM PST
کمل مرارکا گزشتہ سال ملک بد عنوانی اور باہری ملک میں رکھے کالے دھن کی چرچا میں مشغول رہا۔کچھ وزیر جیل گئے اور انا ہزارے نے بد عنوانی کے خلاف تحریک شروع کی۔حالانکہ بد عنوانی ایک اہم مدعا ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ اہم ہے ملک میں روزگار کے مواقع کا نہ ہونا۔1991 کے مالی اصلاحات سے پہلے ہماری ترجیحات میں غریبوں کو سستے داموں میں اناج فراہم ک

Posted: 01 Feb 2012 11:58 PM PST
سنتوش بھارتیہ ہندوستانی فوج کے سربراہ کے ساتھ ایک طرف حکومت مذاق کر رہی ہے تو دوسری طرف میڈیا مذاق کر رہا ہے۔ حکومت بار بار ایک غلط بات کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ سپریم کورٹ میں جاکر کہے کہ ہندوستان میں کسی بھی ڈیٹ آف برتھ کے سوال کو ہائی اسکول کے سرٹیفکٹ سے حل نہیں کیا جائے گا، بلکہ اس محکمہ کا سربراہ جو ڈیٹ آف برتھ طے کرے، اس سے حل کیا جائے گا۔ حالانکہ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ کئی کیسوں میں دیا ہے کہ جب بھی تاریخ پیدائش پر کوئ

No comments: